35760- عن الحسن قال: قال عمر بن الخطاب: حدثني يا كعب عن جنات عدن! قال: نعم يا أمير المؤمنين! قصور في الجنة لا يسكنها إلا نبي أو صديق أو شهيد أو حكم عدل، فقال عمر: أما النبوة فقد مضت لأهلها، وأما الصديقون فقد صدقت الله ورسوله: وأما الحكم العدل فإني أرجو الله أن لا أحكم بشيء إلا لم آل فيه عدلا، وأما الشهادة فأنى لعمر بالشهادة. "ابن المبارك وأبو ذر الهروي في الجامع".
35760 ۔۔۔ حسن (رض) سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب (رض) نے کہا اے خباب جنات یعنی جنت کے باغات کے بارے میں بتائیں تو کہا حاں اے امیر المومنین اس میں کچھ محلات ہوں گے ان میں نبی سدیق شہید اور عادل حاکم ہی رہائش پذیرہوں گی تو عمر (رض) نے کہا کہ جہاں تک نبوت ہے تو اہ لنبوت کے پاس جو گذرگئے ۔ صدیق جس نے اللہ تعالیٰ اس کے رسول کی تصدیق کی ہے جہاں تک عادل حاکم کا تعلق ہے میں اللہ تعالیٰ سے امید کرتا ہوں ہر فیصلہ کے وقت مکمل انصاف سے کام لوں جہاں تک شہادت کا تعلق ہے شہادت عمر کی نصیب میں کہا ں۔ (ابن المبارک اور ابوذرہروی نے جامع میں نقل کیا)