hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35882

.

كنز العمال

35882
Kanz al-Ummal
35873- "مسند علي" عن الشعبي قال: ذكر عند علي قول عمر: قد ألقي في روعي أنكم إذا لقيتم العدو هزمتموهم، فقال علي: ما كنا نبعد أن السكينة تنطق على لسان عمر، وإن في القرآن لرأيا من رأي عمر. وقال الشعبي: إن لكل أمة محدثا وإن محدث هذه الأمة عمر بن الخطاب. "كر".
35873 ۔۔۔ (مسندعلی) شعبی (رح) سے منقول ہے کہ علی (رض) کے سامنے عمر (رض) کا یہ قول نقل کیا گیا میرے دل میں یہ بات آئی جب تمہارا دشمن سے مقابلہ ہوگا تم ان کو شکست دوگے تو علی (رض) نے کہا کہ اس کو بعید نہیں سمجھتے تھے عمر (رض) کی زبان پر سینہ نازل ہوتا ہے اور قرآن میں بہت سی آیات عمر (رض) کی رائے پر نازل ہوئیں ہیں امام شعبی فرماتے ہیں ہر امت میں دین کو تجدید کرنے والا ہوا اس امت کے مجد د عمر بن خطاب (رض) ہیں۔ (رواہ ابن عساکر)