hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35883

.

كنز العمال

35883
Kanz al-Ummal
35874- عن مجاهد قال: كان عمر إذا رأى رأيا نزل به القرآن. "كر".
35874 ۔۔۔ مجاہد (رض) سے منقول ہے جب کسی معاملہ میں عمر (رض) کی ایک رائے ہوتی ہے اس کے مطابق قرآن نازل ہوتا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)