hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35884

.

كنز العمال

35884
Kanz al-Ummal
35875- عن علي قال: كنا نتحدث أن السكينة تنطق على لسان عمر وقلبه. "كر".
35875 ۔۔۔ علی (رض) سے منقول ہے کہ ہم آپس میں بات کرتے تھے کہ عمر (رض) کی زبان اور دل پر سکینہ نازل ہوتا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)