hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3621

.

كنز العمال

3621
Kanz al-Ummal
3621- "اللهم رب جبريل وميكائيل وإسرافيل ومحمد، نعوذ بك من النار". "طب عن والد أبي المليح واسمه عامر بن أسامة" قال صليتمع رسول الله صلى الله عليه وآله وأصحابه وسلم، ركعتي الفجر فسمعته يقول: اللهم رب جبريل إلخ.
3621: اللہم رب جبرائیل و میکائیل واسرافیل اور محمد کے رب ! ہم جہنم سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ (الکبیر للطبرانی عن والد ابی الملیح واسمہ عامر بن اسامہ)
فائدہ : عابر (رض) بن اسامہ فرماتے ہیں میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ فجر کی دو رکعت نماز ادا کی پھر میں نے آپ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا۔