hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36296

.

كنز العمال

36296
Kanz al-Ummal
36287- "مسند عثمان بن عفان" عن عثمان قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: سيكون أمير يقتل ثم يكون من بعده مفتر، فإذا رأيتموه فاقتلوه، وإنما قتل عمر رجل واحد وإنه سيجمع علي وأنا مقتول، والمفتري يكون من بعدي. "كر" وقال: كذا قال: مفتر، وإنما هو: مبتر.
٣٦٢٨٧۔۔۔ ” مسند عثمان بن عفان “ عثمان (رض) کی روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عنقتیب ایک امیر قتل کیا جائے گا پھر اس کے بعد مفتری ہوگا جب تم اسے دیکھو قتل کر دو چنانچہ حضرت عمر (رض) کو ایک ہی شخص نے قتل کیا ہے بلاشبہ لوگ میرے خلاف جمع ہوجائیں گے اور میں قتل کیا جاؤں گا میرے بعد مفتری ہوگا۔ (رواہ ابن عساکر وقال : کذا قال مفتر وانما ھو مبتر مفتری سے مراد جھوٹا خلیفہ اور متبر ہلاک پھیلانے والا)