hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36307

.

كنز العمال

36307
Kanz al-Ummal
36298- "أيضا" عن مالك قال: قتل عثمان فأقام مطروحا على كناسة بني فلان ثلاثا، ثم دفن بحش كوكب، فقال مالك: وكان عثمان قبل ذلك يمر بحش كوكب فيقول: ليدفنن ههنا رجل صالح. أبو نعيم، "كر".
٣٦٢٩٨۔۔۔ “ ایضاً “ مالک (رح) کہتے ہیں عثمان (رض) قتل کیے گئے اور تین دن تک بنی فلاں کے کناسہ پر ان کا جسد خاکی پڑا رہا پھر آپ کو حش کو کب میں دفن کردیا گیا مالک کہتے ہیں عثمان قبل ازین حش کوکب سے گزرے فرمایا : ضرور یہاں کوئی نیک شخص دفن کیا جائے گا۔ (رواہ ابونعیم وابن عساکر)