hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36306

.

كنز العمال

36306
Kanz al-Ummal
36297- عن ابن عون قال: سمعت القاسم بن محمد يقول: اللهم اغفر لأبي ذنبه في عثمان. مسدد.
٣٦٢٩٧۔۔۔ ابن عون کی روایت ہے کہ میں نے قاسم بن محمد کو کہتے سنایا اللہ ! عثمان (رض) کے متعلق میرے والد سے گناہ سرزد ہوا ہے وہ انھیں بخش دے۔ (رواہ مسند)