hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36309

.

كنز العمال

36309
Kanz al-Ummal
36300- عن عثمان قال: إني قد سمعت وحفظت، سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: سيقتل أميري وينتزى منبري، وإني أنا المقتول وليس عمر، إنما قتل عمر واحد وأنا يجتمع علي."حم، كر"، ورجاله ثقات.
٣٦٣٠٠۔۔۔ حضرت عثمان (رض) فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے اور یاد بھی رکھا ہے چنانچہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عنقریب میرا ایک امیر قتل کیا جائے گا اور میرے منبر کی عزت پامال کی جائے گی حضرت عثمان (رض) فرماتے ہیں میں ہی مقتول ہوں عمر نہیں ہیں چونکہ عمر (رض) کو ایک ہی شخص نے قتل کیا ہے کہ مجھے اجتماعی طور پر قتل کیا جائے گا۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن عساکر ورجالہ ثقات)