hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36310

.

كنز العمال

36310
Kanz al-Ummal
36301- "أيضا" عن مسلم أبي سعيد مولى عثمان بن عفان أن عثمان بن عفان أعتق عشرين مملوكا ثم دعا بسراويل فشدها عليه ولم يلبسها في الجاهلية ولا في الإسلام ثم قال: إني رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم البارحة في المنام ورأيت أبا بكر وعمر وإنهم قالوا: اصبر فإنك تفطر عندنا القابلة، ثم دعا بالمصحف فنشره بين يديه، فقتل وهو بين يديه. "ع، حم"، وصحح.
٣٦٣٠١۔۔۔ ” ایضاً “ مسلم ابو سعید مولائے عثمان بن عفان (رض) کی روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان (رض) نے بیس غلام آزاد کئے پھر شلوار منگوا کر اپنے اوپر کس لی جب کہ شلوار آپ نے جاہلیت میں پہنی ہے اور نہ ہی اسلام میں پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آج رات خواب میں دیکھا ہے، ابوبکر (رض) عمر (رض) کو بھی دیکھا ہے یہ حضرات فرما رہے تھے صبر کرو تم نے آئندہ شام ہمارے پاس افطاری کرنی ہے پھر آپ نے قرآن مجید منگوایا اور کھول کر اپنے سامنے رکھ لیا چنانچہ جب آپ کو قتل کیا گیا قرآن مجید آپ کے سامنے کھلا ہوا تھا۔ (رواہ ابو یعلی واحمد بن حنبل وصح)