hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36756

.

كنز العمال

36756
Kanz al-Ummal
36746- عن حذيفة قال: كنا جلوسا عند النبي صلى الله عليه وسلم فقال:إني لا أدري ما قدر بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي: أبو بكر وعمر، واهتدوا بهدي عمار، وما حدثكم ابن مسعود بشيء فصدقوه. "ش".
٣٦٧٤٦۔۔۔ حضرت حذیفہ (رض) کی روایت ہے کہ ہم رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے آپ نے فرمایا : مجھے معلوم نہیں کہ میں تمہارے درمیان کتنی مدت تک زندہ رہوں گا لہٰذا میرے بعد ان لوگوں کی اقتداء کرو جو میرے بعد آئیں گے وہ ابوبکر و عمر ہیں عمار کی سیرت پر چلو اور ابن مسعود تمہیں جو حدیث سنائے اس کی تصدیق کرو۔ رواہ ابن شیبہ