hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36759

.

كنز العمال

36759
Kanz al-Ummal
36749- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: نعم عبد الله أبو بكر! نعم عبد الله عمر! نعم عبد الله أبو عبيدة بن الجراح! نعم عبد الله أسيد بن حضير نعم عبد الله معاذ بن جبل، نعم عبد الله بن رواحة! نعم عبد الله ثابت بن قيس بن شماس. "كر".
36749 ۔۔۔ حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ابوبکر کیا ہی اللہ کا خوب بندہ ہے پھر فرمایا کہ عمر کیا ہی اللہ کا خوب بندہ ہے اور ابوعبیدہ بن الجراح کیا ہی خوب اللہ کا بندے ہیں اور ثابت بن قیس بن شماس کیا ہی اللہ کے خوب بندے ہیں (رض) ۔ رواہ ابن عساکر۔