hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36761

.

كنز العمال

36761
Kanz al-Ummal
36751- عن ابن أبي مليكة قال: سمعت عائشة وسئلت: من كان رسول الله صلى الله عليه وسلم مستخلفا لو استخلف؟ فقالت: أبو بكر، ثم قيل لها: من بعد أبي بكر؟ قالت: عمر، ثم قيل لها: من بعد عمر؟ قالت: أبو عبيدة بن الجراح، ثم انتهت إلى هذا. "ش، كر".
٣٦٧٥١۔۔۔ ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں حضرت عائشہ (رض) سے سوال کیا گیا کہ اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خود کسی کو خلیفہ مقرر کرتے تو وہ کون ہوگا ؟ حضرت عائشہ (رض) نے جواب دیا : حضرت ابوبکر (رض) کو ان سے پوچھا گیا : پھر کون ہوتا جواب دیا : عمر (رض) پوچھا گیا : عمر (رض) کے بعد کون ہوتا جواب دیا ابو عبیدہ بن الجراح (رض) پھر عائشہ (رض) خاموش ہوگئیں۔ (رواہ ابن ابی شیبہ وابن عساکر)