hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36762

.

كنز العمال

36762
Kanz al-Ummal
36752- عن سعيد بن جبير قال: كان مقام أبي بكر وعمر وعثمان وعلي وطلحة والزبير وسعد وعبد الرحمن بن عوف وسعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل كانوا أمام رسول الله صلى الله عليه وسلم في القتال وخلفه في الصلاة في الصف، وليس أحد من المهاجرين والأنصار بقوم أحد منهم غاب أو شهد. "كر".
٣٦٧٥٢۔۔۔ سعید بن جبیر کی روایت ہے کہ ابوبکر عمر عثمان، علی ، طلحہ، زبیر، سعید ، عبد الرحمن بن عوف اور سعید بن زید بن عمرو بن نفیل (رض) اجمعین جنگ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آگے آگے ہوتے اور نماز میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے پہلی صرف میں کھڑے ہوئے مہاجرین و انصار میں سے کوئی بھی دوسرے کی جگہ (غار میں) کھڑا نہیں ہوتا تھا خواہ وہ غائب ہوجا حاضر ہو۔ (رواہ ابن عساکر)