hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36767

.

كنز العمال

36767
Kanz al-Ummal
36757 (أيضا) تشتاق الجنة إلى أربعة : إلى علي وأبي ذر وعمار والمقداد (ابن عساكر).
٣٦٧٥٧۔۔۔ ” ایضاً “ حضرت انس (رض) کی روایت ہے کہ جنت چار اشخاص کی مشتاق ہوئی ہے علی ، ابوذر، عمار اور مقداد (رض) کی۔ (رواہ ابن عساکر)