hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37032

.

كنز العمال

37032
Kanz al-Ummal
37022- عن عمرو بن العاص قال: ما عدل بي رسول الله صلى الله عليه وسلم وبخالد بن الوليد أحدا من أصحابه في حربه منذ أسلمنا. "ع، كر".
٣٧٠٢٢۔۔۔ حضرت عمروبن العاص (رض) کہتے ہیں : جب سے میں نے اور خالد (رض) نے اسلام قبول کیا ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی جنگ میں اپنے صحابہ (رض) میں سے کسی کو بھی میرے اور خالد (رض) کے ہم پلہ نہیں سمجھا۔ (رواہ ابویعلی وابن عساکر)