hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37035

.

كنز العمال

37035
Kanz al-Ummal
37025- "ايضا" عن عبد الحميد عن أبيه قال: كان في قلنسوة خالد بن الوليد من شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم: فقال خالد: ما لقيت قوما قط وهي على رأسي إلا أعطيت الفلج 1"أبو نعيم".
٣٧٠٢٥۔۔۔ عبدالحمید اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں وہ کہتے ہیں : حضرت خالد بن ولید (رض) کی ٹوپی میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا موئے مبارک تھا حضرت خالد (رض) فرماتے ہیں جب بھی کسی قوم سے میرا مقابلہ ہوا اور حالانکہ موئے مبارک میرے سرپر ہو مجھے ضرور فتح و کامرانی ملی ہے۔ (رواہ ابونعیم)