hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37038

.

كنز العمال

37038
Kanz al-Ummal
37028- عن طارق بن شهاب قال: كان خباب من المهاجرين وكان ممن يعذب في الله. "ش".
٣٧٠٢٨۔۔۔ طارق بن شہات کہتے ہیں : حضرت حباب (رض) مہاجرین میں سے تھے اور ان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اللہ کی راہ میں سخت اذیتیں برداشت کیں۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)