hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37043

.

كنز العمال

37043
Kanz al-Ummal
37033- عن خالد بن سعيد بن العاص أنه قدم من اليمن بعد وفاة رسول الله صلى الله عليه وسلم فتربص ببيعته شهرين يقول: قد أمرني رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم لم يعزلني حتى قبضه الله. "كر".
٣٧٠٣٣۔۔۔ حضرت خالد بن سعید بن العاص (رض) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد یمن سے آئے۔ (ابوبکر (رض) کے ہاتھ پر) بیعت کرنے کے بعد دومہینے تک انتظار میں بیٹھے رہے اور فرمایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے یمن کا حکم دیا تھا پھر آپ نے مجھے معزول نہیں کیا حتیٰ کہ آپ دنیا سے رخصت ہوئے۔ (رواہ ابن عساکر)