hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37044

.

كنز العمال

37044
Kanz al-Ummal
37034- "أيضا" عن أبي إسحاق المدني أن خالد بن سعيد بن العاص كان يقول لعلي: أنا أسلمت قبلك والله لأخاصمنك عند ربي ولكني كنت أفرق1 من أبي فكنت أكتم إسلامي وأنت كنت لا تفرق من أبيك. "كر".
٣٧٠٣٤۔۔۔” ایضا “ ابواسحاق مدنی سے مروی ہے کہ حضرت خالد بن سعید بن العاص (رض) حضرت علی (رض) سے کہا کرتے تھے : میں نے تم سے پہلے اسلام قبول کیا ہے اس معاملہ میں میں اللہ تعالیٰ کے ہاں تمہارے ساتھ جھگڑا کروں گا لیکن میں اپنے باپ سے ڈرتا تھا اس لیے اپنے اسلام کو چھپائے رکھا جب کہ تم اپنے باپ سے نہیں ڈرتے تھے (رواہ ابن عساکر)