hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37358

.

كنز العمال

37358
Kanz al-Ummal
37348- عن عبد الله بن عباس قال: قيل للعباس: أنت أكبر أم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ فقال: هو أكبر مني وأنا ولدت قبله. "كر وابن النجار".
٣٧٣٤٧۔۔۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) کی روایت ہے کہ عباس (رض) سے پوچھا گیا : آپ بڑے ہیں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! جواب دیا : وہ مجھ سے بڑے ہیں لیکن میں ان سے پہلے پیدا ہوا ہوں (رواہ ابن عساکر وابن النجار)