hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37359

.

كنز العمال

37359
Kanz al-Ummal
37349- عن العباس قال: جئت أنا وعلي إلى النبي صلى الله عليه وسلم فلما رآنا قال: بخ لكما؟ أنا سيد ولد آدم وأنتما سيدا العرب. "كر".
٣٧٣٤٨۔۔۔ حضرت عباس (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں اور علی (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے جب آپ نے ہمیں دیکھا تو فرمایا : تمہارے لیے خوشخبری ہے میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور تم عرب کے سردار ہو۔ (رواہ ابن عساکر)