hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37360

.

كنز العمال

37360
Kanz al-Ummal
37350- عن إسحاق بن إبراهيم بن عبد الله بن حارثة بن النعمان عن أبيه عن عبد الله بن حارثة قال: لما قدم صفوان بن أمية بن خلف المدينة أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال له النبي صلى الله عليه وسلم: على من نزلت يا أبا وهب؟ قال: على العباس بن عبد المطلب، قال: نزلت على أشد قريش لقريش حياء. "يعقوب بن سفيان كر".
٣٧٣٤٩۔۔۔ اسحاق بن ابراہیم بن عبداللہ بن حارثہ بن نعمان ابراہیم بن عبداللہ بن حارثہ کی روایت ہے کہ جب صفوان بن امیہ بن خلف (رض) مدینہ آئے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ نے پوچھا : اے ابو وہب ! کس کے پاس ٹھہرے ہو عرض کی : میں عباس (رض) کے پاس ٹھہرا ہوا ہوں۔ فرمایا تم ایسے قریشی کے پاس ٹھہرے ہو جو قریش کے لیے سب سے زیادہ حیاء کرنے والا ہے۔ (رواہ یعقوب بن سفیان وابن عساکر)