hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37371

.

كنز العمال

37371
Kanz al-Ummal
37361- عن أبي ليلى الكندي قال: جاء خباب بن الأرت إلى عمر فقال: ادنه! ّفما أحد أحق بهذا المجلس منك إلا عمار بن ياسر، فجمل خباب يريه آثارا في ظهره مما عذبه المشركون."ابن سعد، ش، حل".
٣٧٣٦٠۔۔۔ ابویعلی کندی کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت خباب بن ارت (رض) حضرت عمر (رض) کے پاس آئے عمر (رض) نے فرمایا : قریب ہوجاؤ، بجزعماربن یاسر کے اس جگہ پر بیٹھنے کا آپ سے زیادہ کوئی حق نہیں رکھتا۔ چنانچہ جناب (رض) نے حضرت عمر (رض) کو اپنی پشت پر وہ نشانات دکھانے لگے جو مشرکین نے آپ کو طرح طرح کی اذیتیں دینے پر لگائے تھے۔ (رواہ ابن سعد وابن ابی شیبۃ و ابونعیم فی الحلیۃ)