hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37370

.

كنز العمال

37370
Kanz al-Ummal
37360- عن عائشة قالت: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل عثمان بن مظعون عند موته حتى سالت دموعه على وجهه. "كر".
٣٧٣٥٩۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ نے حضرت عثمان (رض) کو موت کے وقت بوسہ دیا۔ حتیٰ کہ آپ کے آنسو چہرہ اقدس پر بہہ رہے تھے۔ (رواہ ابن عساکر)