hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37563

.

كنز العمال

37563
Kanz al-Ummal
37552 عن البراء بن عازب قال سمع النبي صلى الله عليه وسلم أبا موسى يقرأ القرآن فقال : كأن صوت هذا من مزامير آل داود وفي لفظ : من أصوات آل داود (ع ، كر).
٣٧٥٥٢۔۔۔ حضرت برآء بن عازب (رض) کہتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوموسی (رض) کو قرآن پڑھتے سنا آپ نے فرمایا : یہ آواز گویا تو داؤد کی مانند ہے۔ (رواہ ابویعلی وابن عساکر)