hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37566

.

كنز العمال

37566
Kanz al-Ummal
37555 عن عياض الاشعري أن النبي صلى الله عليه وسلم قال في قوله تعالى (فسوف يأتي الله بقوم يحبهم ويحبونه) : قوم هذا وأشار إلى أبي موسى الاشعري (ش ، كر).
٣٧٥٥٥۔۔۔ عیاض اشعری کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا :” فسوف یاتی اللہ بقوم یحبھم ویحبونہ “ عنقریب اللہ تعالیٰ ایسی قوم لائے گا جس سے وہ محبت کرتا ہے اور وہ اس سے محبت کرتے ہیں ” آیت میں قوم سے مراد ہی یہ لوگ ہیں۔ آپ نے ابوموسیٰ اشعری (رض) کی طرف اشارہ کیا۔ (رواہ ابن ابی شیبہ وابن عساکر)