hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37570

.

كنز العمال

37570
Kanz al-Ummal
37559 عن أبي سلمة بن عبد الرحمن أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لابي موسى وسمع قراءته : لقد أوتي هذا من مزامير آل داود (عب).
٣٧٥٥٩۔۔۔ ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی روایت ہے کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوموسیٰ (رض) کی قرات سنی فرمایا : اسے تو لحن داؤدی عطا کی گئی ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)