hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37569

.

كنز العمال

37569
Kanz al-Ummal
37558 عن عائشة قالت : كنت اغسل رأس رسول الله صلى الله عليه وسلم فسمع صوتا في المسجد فقال : اطلعي فانظري من هذا ، فاطلعت فنظرت فإذا هو أبو موسى فأخبرته ، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن أبا موسى أوتي مزمارا من مزامير داود (كر).
٣٧٥٥٨۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سر مبارک دھلا رہی تھی آپ نے مسجد میں (قرآن کی) ایک آواز سنی فرمایا : ذرا جھانک کر دیکھو یہ کون ہے میں نے جھانک کر دیکھا تو وہ ابوموسیٰ (رض) تھے میں نے تو آپ بتایا۔ آپ نے فرمایا : ابوموسیٰ کو داؤد کی آواز عطا کی گئی ہے۔ رواہ ابن عساکر)