hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37627

.

كنز العمال

37627
Kanz al-Ummal
37617- عن علي قال: أخبرني رسول الله صلى الله عليه وسلم أن أول من يدخل الجنة أنا وفاطمة والحسن والحسين، فقلت: يا رسول الله أفمحبونا؟ قال: من ورائكم. "ك".
٣٧٦١٤۔۔۔ حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خبردی ہے کہ جنت میں سب سے پہلے فاطمہ حسن اور حسین (رض) داخل ہوں گے میں نے کہا : یارسول اللہ ! ہمارے محبین بھی جنت میں داخل ہوں گے ؟ فرمایا : وہ تمہارے پیچھے ہوں گے۔ (رواہ الحاکم)