hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37628

.

كنز العمال

37628
Kanz al-Ummal
37618- عن علي قال: من أحبنا أهل البيت فليعد للفقر جلبابا - أو قال: تجفافا."أبو عبيد".
٣٧٦١٥۔۔۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : جو شخص ہم اہل بیت سے محبت کرتا ہے وہ فقر کے لیے چادر تیار کرے یا فرمایا : کہ وہ اپنے لیے پاکھر تیار کرے۔ (رواہ ابوعبیدہ)