hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37631

.

كنز العمال

37631
Kanz al-Ummal
37621- عن زيد بن أرقم أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لفاطمة وعلي وحسن وحسين: أنا حرب لمن حاربكم وسلم لمن سالمكم. "ش، ت، هـ، حب، طب، ك، ض".
٣٧٦١٨۔۔۔ زیدبن ارقم (رض) روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت فاطمہ حضرت علی (رض) حضرت حسن اور حضرت حسین (رض) سے فرمایا : جو شخص تم سے جنگ کرے میں اس سے جنگ کروں گا جو تمہارے ساتھ سلامتی میں رہے گا میں بھی سے سلامتی کی نوید سناتا ہوں۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ والترمذی وابن ماجہ وابن حبان والطبرانی والحاکم والضیاء)
کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ : ٧٤٨۔