hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37974

.

كنز العمال

37974
Kanz al-Ummal
37962- عن علي قال قال النبي صلى الله عليه وسلم في الأسارى يوم بدر: إن شئتم قتلتموهم وإن شئتم فأديتم واستمتعتم بالفداء واستشهد منكم بعدتهم، فكان آخر السبعين ثابت بن قيس استشهد باليمامة. "ك وابن مردويه، ق، ض".
٣٧٩٦٢۔۔۔ حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنگ بدر کے موقر پر کافر قیدیوں کے متعلق اپنے صحابہ (رض) کو ارشاد فرمایا : اگر تم چاہو تو ان کو قتل کردو اور اگر چاہو تو ان کا فدیہ (بدلے کی رقم) لے لو اور پھر ان کی تعداد کے بقدر تم میں سے لوگ شہید ہوں گے۔
چنانچہ (سترکافر قیدیوں کے بدلے ستر صحابہ (رض) شہید ہوئے اور) ستر شہید ہونے والوں میں سے آخری شہید ہونے والے صحابی ثابت بن قیس تھے جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ (مستدرک الحاکم، ابن مردویہ، السنن للبیھقی، الضیاء للمقدسی)