hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37978

.

كنز العمال

37978
Kanz al-Ummal
37966- "مسند رفاعة بن رافع الزرقي" قال: جاء جبريل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: ما تعدون من شهد بدرا؟ فقال: "من أفاضل المسلمين أو: من خيار المسلمين" قال: وكذلك من شهد بدرا من الملائكة فينا."ش وأبو نعيم".
٣٧٩٦٦۔۔۔ (مسند رفاعہ بن رافع الزرقی) حضرت جبرائیل (علیہ السلام) حضور نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر
ہوئے اور عرض کیا : آپ لوگ اپنے درمیان بدریوں کو کیسا شمار کرتے ہو ؟ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مسلمانوں میں سے افضل یا فرمایا :
مسلمانوں میں سے بہترین۔ حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے فرمایا : اسی طرح ہم فرشتوں میں سے جو بدر کے حاضر ہوئے ان کا بھی فرشتوں میں ایسا ہی رتبہ ہے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، ابونعیم)