hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37982

.

كنز العمال

37982
Kanz al-Ummal
37970- "مسند ابن عباس" أتى جبريل النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا محمد! من أفضل أصحابك عندكم؟ قال: "الذين شهدوا بدرا،" قال: كذلك الملائكة الذين في السماوات أفضلهم عندنا الذين شهدوا بدرا."ابن بشران".
٣٧٩٧٠۔۔۔ (مسند ابن عباس (رض)) جبرائیل (علیہ السلام) حضور نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا : اے محمد ! آپ کے اصحاب میں سے آپ کے نزدیک افضل کون ہے ؟
فرمایا : وہ لوگ جو بدر میں حاضر تھے۔ حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے فرمایا : اسی طرح وہ ملائکہ ہیں جو بدر میں حاضر ہوئے تھے وہ ہمارے ہاں آسمانوں میں سے سب سے افضل ملائکہ ہیں۔ (ابن بشران)