hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37984

.

كنز العمال

37984
Kanz al-Ummal
37972- عن الحسن قال: كان بين الزبير وبين خالد بن الوليد شيء فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "ما شأنكم وشأن أصحابي؟ ذروا لي أصحابي، فوالذي نفسي بيده! لو أنفق أحدكم مثل أحد ذهبا ما أدرك مثل عمل أحدهم يوما واحدا". "كر".
٣٧٩٧٢۔۔۔ حضرت حسن (رض) سے مروی ہے کہ حضرت زبیر (رض) اور خالد بن الولید (رض) کے درمیان کچھ (کشیدگی کی ) بات تھی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تمہارا اور میرے اصحاب کا کیا معاملہ ہے ؟ میرے صحابہ (رض) کو چھوڑدو۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابرسونا بھی خرچ کردے تو وہ میرے صحابہ (رض) کے ایک دن کے برابر نہیں پہنچ سکتا۔ (رواہ ابن عساکر)
کلام :۔۔۔ مذکورہ روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع : ٥٠٨٠۔