hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37986

.

كنز العمال

37986
Kanz al-Ummal
37974- عن موسى بن عقبة بن يزيد أن عليا صلى على أبي قتادة فكبر عليه سبعا وكان بدريا."ق وقال: هكذا روي وهو غلط لأن أبا قتادة بقي بعد على مدة طويلة".
٣٧٩٧٤۔۔۔ موسیٰ بن عقبہ بن یزید سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) نے ابوقتادہ (رض) کی نماز جنازہ پڑھائی اور نماز میں ان پر سات تکبیریں کہیں چونکہ وہ بدری صحابی تھے۔ (السنن للبیھقی)
کلام :۔۔۔ امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : یہ روایت اسی طرح منقول ہے مگر یہ غلط ہے کیونکہ حضرت ابوقتادہ (رض) حضرت علی (رض) کے بعد ایک طویل مدت تک جیئے تھے۔