hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38001

.

كنز العمال

38001
Kanz al-Ummal
37989- "أيضا" عن إسماعيل بن عبيد بن رفاعة عن أبيه عن جده رفاعة بن رافع أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إن قريشا أهل أمانة، من بغاهم العواثر كبه الله لمنخره" - قالها ثلاثا." ابن جرير".
٣٧٩٨٩۔۔۔ اسی طرح اسماعیل بن عبید بن رفاعہ اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا رفاعہ بن رافع سے روایت کرتے ہیں : کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریشی امانتدار ہیں، جس نے ان کے لیے مصائب تلاش کئے اللہ تعالیٰ اسے منہ کے بل گرائے گا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات تین بار فرمائی۔ (رواہ ابن جریر)