hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38006

.

كنز العمال

38006
Kanz al-Ummal
37994- عن الزبير بن العوام أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قتل رجلا من قريش يوم فتح مكة وقال: "لا يقتل أحد من قريش بعد اليوم صبرا إلا قاتل عثمان فاقتلوه، فإن لم تقتلوه فأبشروا بذبح مثل ذبح الشاة". "عد، كر".
٣٧٩٩٤۔۔۔ زبیر بن عوام (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے موقعہ پر ایک قریشی شخص قتل کیا تو فرمایا : آج کے بعد کسی قریشی کو قید کرکے قتل نہیں کیا جائے گا، صرف عثمان کے قاتل سے ایسا سلوک کیا جائے گا، اسے قتل کردینا، اگر اسے قتل نہ کرسکو، توا سے بکری کی طرح ذبح ہونے کی اطلاع دے دو (ابن عدی ، ابن عساکر)