hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38007

.

كنز العمال

38007
Kanz al-Ummal
37995- "مسند أنس" أتانا رسول الله صلى الله عليه وسلم ونحن في بيت رجل من الأنصار فأخذ بعضادتي الباب ثم قال: "الأئمة من قريش". "ش".
٣٧٩٩٥۔۔۔ (مسند انس) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم لوگ کسی انصاری کے گھر میں تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دروازے کی چوکھٹیں پکڑ کر فرمایا : قائدین قریش سے ہوں۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)