hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38142

.

كنز العمال

38142
Kanz al-Ummal
38130 عن علي قال : خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى إذا كنا بالحرة بالسقيا التي كانت لسعد بن أبي وقاص قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ائتوني بوضوء ، فلما توضأ قام فاستقبل القبلة ثم كبر ثم قال : اللهم ! إن إبراهيم كان عبدك وخليلك دعاك لاهل مكة بالبركة وأنا محمد عبدك ورسولك وأنا أدعوك لاهل المدينة أن تبارك لهم في مدهم وصاعهم مثل ما باركت لاهل مكة مع البركة بركتين (حم ، ت وقال : صحيح ، وابن خزيمة ، حب).
٣٨١٣٠۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے فرمایا : ہم لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ باہر نکلے یہاں تک کہ ہم مقام حرہ میں سعد بن ابی وقاص کے نالے کے پاس پہنچ گئے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وضو کا پانی لاؤ، جب آپ وضو کرچکے تو قبلہ رخ کھڑے ہو کر آپ نے تکبیر بلند کی اور فرمایا : اے اللہ ! ابراہیم (علیہ السلام) آپ کے بندے اور خلیل تھے انھوں نے آپ سے اہل مکہ کے لیے برکت کی دعا کی ہے، میں محمد تیرا بندہ اور رسول ہوں میں تجھ سے اہل مدینہ کے لیے دعا کرتا ہوں کہ ان کے مد اور صاع میں ایسی ہی برکت عطا فرما جیسی آپ نے اہل مکہ کو عطا کی ہے برکت کے دو برکتیں۔ (مسند احمد، ترمذی وقال : صحیح وابن خزیمہ، ابن حبان)