hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38144

.

كنز العمال

38144
Kanz al-Ummal
38132 * (أيضا) * عن مرة الهمداني قال : قرأ علينا علي بن أبي طالب صحيفة قدر اصبع كانت في قراب سيف رسول الله صلى الله عليه وسلم وإذ فيها : إن لكل نبي حرما وأنا أحرم المدينة ، من أحدث فيها حدثا أو آوى محدثا فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين ، لا يقبل منه صرف ولا عدل (حل).
٣٨١٣٢۔۔۔ (اسی طرح) مرۃ ھمدانی سے روایت ہے فرمایا : حضرت علی (رض) نے ہمارے سامنے ایک تحریر پڑھی جو ایک انگلی کے بقدر (لمبی) تھی اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تلوار کے نیام میں تھی اس میں لکھا تھا : ہر نبی کا ایک حرم ہوتا ہے اور میں مدینہ کو حرم قرار دیتا ہوں، جس نے اس میں کوئی (نیا کام) ایجاد کیا یا کسی بدعتی کو پناہ دی تو اس پر اللہ تعالیٰ ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے اس کی نفل عبادت قبول ہے نہ فرض۔ (حلیۃ الاولیاء)