hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38152

.

كنز العمال

38152
Kanz al-Ummal
38140 عن رافع بن خديج أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم ذكر مكة فقال : إن إبراهيم حرم مكة وإني أحرم ما بين لابتيها للمدينة (ابن جرير).
٣٨١٤٠۔۔۔ رافع بن خدیج (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مکہ کا ذکر کرتے سنا آپ نے فرمایا : ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قراردیا ہے اور میں مدینہ کے دو پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو حرم قرار دیتا ہوں۔ (رواہ ابن جریر)