hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38153

.

كنز العمال

38153
Kanz al-Ummal
38141 * (مسند زيد بن ثابت) * عن شرحبيل أبي سعد أنه دخل الاسواق فصاد فيها نهسا يعني طائرا فدخل عليه زيد بن ثابت وهو معه ، فعرك أذنه وقال : خل سبيله لا أم لك ! أما علمت أن النبي صلى الله عليه وسلم حرم ما بين لابتيها (ش).
٣٨١٤١۔۔۔ (مسند زید بن ثابت) شرحبیل ابوسعد سے روایت ہے کہ وہ بازاروں میں داخل ہوئے اور وہاں کسی پرندے کا شکار کرلیا، حضرت زید بن ثابت (رض) ان کے پاس آئے تو وہ پرندہ ان کے پاس تھا انھوں نے آپ کا کان مروڑ کر فرمایا : کمبخت ! چھوڑوا سے کیا تمہیں پتہ نہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ کے دونوں اطراف کے درمیانی علاقہ کو حرم قراردیا ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)