hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38167

.

كنز العمال

38167
Kanz al-Ummal
38155 عن المقبري عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ما بين لابتيها حرام ، لا يقطع شوكها ، ولا ينفر صيدها (ابن جرير).
38155 ۔۔ حضرت سعید المقبری حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا مدینہ کے دونوں اطراف کا درمیانی علاقہ حرم ہے نہ اس کے کانٹے توڑے جائیں اور نہ اس کے شکار کو بدکایا جائے۔ رواہ بن جریر۔