hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38168

.

كنز العمال

38168
Kanz al-Ummal
38156 عن نافع عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن إبراهيم كان عبد الله وخليله وإني عبد الله ورسوله ، وإن إبراهيم حرم مكة وإني حرمت المدينة ما بين لابتيها عضاها وصيدها ، لا يحمل فيها سلاح لقتال ، ولا يقطع منها شجرة إلا لعلف بعير ، ولا ينفر صيدها (ابن جرير).
38156 ۔۔۔ حضرت نافع ، حضرت ابوہریرہ سے نقل کرتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا کہ ابراہیم اللہ کے بندے اور اس کے خلیل تھے اور میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں ابراہیم نے مکہ مکرمہ کو حرم بنایا اور میں نے مدینہ منورہ کے دونوں جانب گھاس کو اور اس کے شکار کو اور یہ کہ مدینہ میں قتال کے لیے اسلحہ نہیں اٹھایا جائے گا، اور نہ اس کا درخت کاٹا جائے گا، مگر یہ کہ اونٹ کو چرایا جاسکتا ہے اور اس کے شکار کو بھگایا جائے گا۔ رواہ ابن جریر۔