hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3830

.

كنز العمال

3830
Kanz al-Ummal
3830 – "أتحبون أيها الناس أن تجتهدوا في الدعاء؟ قولوا: اللهم أعنا على شكرك وذكرك وحسن عبادتك". "ك حل عن أبي هريرة".
3830: اے لوگو ! کیا تم چاہتے ہو کہ خوب دعا کرو پس تم یہ دعا کرو :
اللہم اعنا علی شکرک و ذکرک وحسن عبادتک۔
اے اللہ ! اپنے شکر پر، اپنے ذکر پر اور اپنی اچھی طرح عبادت کرنے پر میری مدد کر۔ (مستدرک الحاکم، حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ (رض))