hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3831

.

كنز العمال

3831
Kanz al-Ummal
3831 – "إذا أراد الله بعبده خيرا علمه هؤلاء الكلمات، ثم لم ينسهن إياه، اللهم إني ضعيف فقو في رضاك ضعفي، وخذ إلى الخير بناصيتي، واجعل الإسلام منتهى رضاي وبلغني برحمتك الذي أرجو من رحمتك". "قط في الأفراد عن عائشة".
3831: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس کو یہ کلمات سکھا دیتے ہیں پھر اس کو یہ کلمات بھلاتے نہیں۔
اللهم إني ضعيف فقو في رضاک ضعفي وخذ إلى الخير بناصيتي واجعل الإسلام منتهى رضاي وبلغني برحمتک الذي أرجو من رحمتک۔
اے اللہ ! میں ضعیف ہوں پس اپنی رضا مندی میں میرے ضعف کو قوی فرما۔ میری پیشانی خیر کی طرف کھینچ، اسلام کو میری خوشی کی انتہا بنا اور مجھے اپنی رحمت عطا فرما جس کی میں امید رکھتا ہوں۔ الافراد للدارقطنی عن عائشہ (رض)۔