hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38372

.

كنز العمال

38372
Kanz al-Ummal
38360- "في أمتي كذابون ودجالون سبعة وعشرون، منهم أربعة نسوة، وإني خاتم النبيين لا نبي بعدي." حم طب، والضياء - عن حذيفة".
٣٨٣٦٠۔۔۔ میری امت (دعوت) میں کذاب ودجال (نما) انسان ہوں گے (جن کی تعداد) ستائیس ہوگی، ان میں سے چار عورتیں ہوں گی (جو نبوت کا دعویٰ کریں گے) میں ہی خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا۔ (مسند احمد، طبرانی والضیاء عن حذیفۃ)