hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38373

.

كنز العمال

38373
Kanz al-Ummal
38361- "بينا أنا نائم رأيت في يدي أسوارين من ذهب فأهمني شأنهما، فأوحي إلي في المنام أن أنفخهما، فنفختهما فطارا، فأولتهما كذابين يخرجان من بعدي، وكان أحدهما العنسي والآخر مسيلمة." ق، ت" هـ - عن أبي هريرة، خ - عن ابن عباس".
٣٨٣٦١۔۔۔ ایک دفعہ میں سو رہا تھا میں نے اپنے ہاتھ میں سونے کے دوکنگن دیکھے، مجھے ان کی بڑی اہمیت معلوم ہوئی، خواب میں ہی مجھ پر وحی ہوئی کہ انھیں پھونک مارو، ان دونوں کو پھونک ماری تو وہ دونوں اڑگئے، تو میں نے اس کی تعبیر یہ لی کہ یہ میرے بعد دوجھوٹے ظاہر ہوں گے، سو ان میں سے ایک اسود العنسی ہے اور دوسرا مسلیمہ کذاب ہے (بیھقی، ترمذی، ابن ماجہ عن ابوہریرہ ، بخاری عن ابن عباس)